قرآن
ﮱ
ﱏ
ﭝ ﭞ ﭟ ٢٧ ٢٧ ﭡ ﭢ ﭣ ﭤ ﭥ ﭦ ٢٨ ٢٨
ﭨ ﭩ ﭪ ﭫ ﭬ ٢٩ ٢٩ ﭮ ﭯ ﭰ ﭱ ﭲ ﭳ ﭴ
ﭵ ﭶ ﭷ ﭸ ٣٠ ٣٠ ﭺ ﭻ ﭼ ﭽ ﭾ ﭿ ﮀ ٣١ ٣١
ﮂ ﮃ ﮄ ﮅ ٣٢ ٣٢ ﮇ ﮈ ﮉ ﮊ ﮋ
٣٣ ٣٣ ﮍ ﮎ ﮏ ﮐ ٣٤ ٣٤ ﮒ ﮓ ﮔ ﮕ ﮖ
ﮗ ﮘ ﮙ ﮚ ﮛ ٣٥ ٣٥ ﮝ ﮞ ﮟ ﮠ
ﮡ ﮢ ٣٦ ٣٦ ﮤ ﮥ ﮦ ﮧ ﮨ ٣٧ ٣٧ ﮪ
ﮫ ﮬ ﮭ ٣٨ ٣٨ ﮯ ﮰ ﮱ ﯓ ﯔ ﯕ
٣٩ ٣٩ ﯗ ﯘ ﯙ ﯚ ٤٠ ٤٠ ﯜ ﯝ ﯞ ﯟ ٤١ ٤١
ﯡ ﯢ ﯣ ٤٢ ٤٢ ﯥ ﯦ ﯧ ٤٣ ٤٣ ﯩ ﯪ ﯫ
٤٤ ٤٤ ﯭ ﯮ ﯯ ﯰ ﯱ ٤٥ ٤٥ ﯳ ﯴ ﯵ
٤٦ ٤٦ ﯷ ﯸ ﯹ ﯺ ﯻ ﯼ ﯽ ٤٧ ٤٧ ﯿ ﰀ
ﰁ ﰂ ٤٨ ٤٨ ﰄ ﰅ ﰆ ٤٩ ٤٩ ﰈ ﰉ ﰊ
ﰋ ﰌ ٥٠ ٥٠ ﰎ ﰏ ﰐ ﰑ ﰒ ﰓ ﰔ ٥١ ٥١
مَا لَكُمۡ لَا تَنَاصَرُونَ ٢٥
گویا كہ وه اس سوال كا جواب ہى نہ دے سكیں گے كیونكہ ذلت اور پستى ان پرچھائی ہوگى، وه نار جہنم كے سپردہوچكےہوں گے، خوفزده ہوں گے، پست و مایوس ہوچكے ہونگے، لہٰذا بول نہیں سكیں گے۔ (السعدى: 702)
سوال: الله نے جہنمیوں كے سوال کا تذكره كیا لیكن ان كا جواب ذكر نہیں كیا ، كیوں؟
فَإِنَّهُمۡ يَوۡمَئِذٖ فِي ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَ ٣٣ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ ٣٤
ہم ان كے ساتھ ایسے ہى كرتےہیں جنہوں نےدنیا میں الله كى اطاعت کے بجائے اسكى نافرمانى كا راستہ اپنایا تھا، اور ایمان كے بجائے كفر كیا تھا، لہذا ہم انہیں دردناك عذاب دینگے، نیز انہیں اور ان كے سب ساتھیوں كو جہنم میں اكٹھا كردینگے۔ (الطبرى: 21؍33)
سوال: اس دنیا میں اشتراك ومشابہت آخرت میں بھی اشتراك ویکسانیت كا باعث ہے، بیان كیجئے كہ كیسے؟
أُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ رِزۡقٞ مَّعۡلُومٞ ٤١ فَوَٰكِهُ وَهُم مُّكۡرَمُونَ ٤٢ فِي جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِ ٤٣ عَلَىٰ سُرُرٖ مُّتَقَٰبِلِينَ ٤٤ يُطَافُ عَلَيۡهِم بِكَأۡسٖ مِّن مَّعِينِۢ ٤٥ بَيۡضَآءَ لَذَّةٖ لِّلشَّٰرِبِينَ ٤٦ لَا فِيهَا غَوۡلٞ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنزَفُونَ ٤٧ وَعِندَهُمۡ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ عِينٞ ٤٨ كَأَنَّهُنَّ بَيۡضٞ مَّكۡنُونٞ ٤٩
جنتیوں كے كھانے پینے ، ان كى مجلسوں كا ذكر اور دیگر نعمتوں كى تفصیلات ، الله كے اس قول: (في جنات النعيم) میں شامل ہے، لیكن پھر بھى ان چیزوں كى تفصیلات الگ سے اس لئے بیان كى گئى ہے تاكہ نفوس ان كى جانب مائل ہوں اور انكے حصول كى رغبت بڑھے۔ (السعدى: 703)
سوال: جنت كى نعمتیں تفصیل سے كیوں بیان كى گئى ہیں حالانكہ الله كا قول (في جنات النعيم) ان سب كو شامل ہے؟
فَوَٰكِهُ وَهُم مُّكۡرَمُونَ ٤٢ فِي جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِ ٤٣
الله كى جانب سے انكى تكریم كى جائےگى، انكے درجات بلند كئے جائیں گے، الله كى بات سنیں گے ، اور اس سے ملاقات كا شرف پائیں گے۔ (القرطبى: 18؍29)
سوال: الله تعالىٰ اہل جنت كو جو اعزاز بخشے گا اس میں سے كچھ بیان كیجئے.
لَا فِيهَا غَوۡلٞ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنزَفُونَ ٤٧
نہ وه بہكیں گے اور نہ ہى كسى بیمارى یا دردسر میں مبتلا ہوں گے، بلكہ بدمستى اور نشے والى كیفیت الله ان سے دور كردےگا تاكہ نعمتوں سے بھرپور لطف اندوز ہوسكیں۔ (القرطبى: 18؍31-32)
سوال: الله اہل جنت سے نشہ كیوں دور کر دےگا؟
وَعِندَهُمۡ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ عِينٞ ٤٨
یعنى كمال پاكدامنى كیوجہ سے انكى نظریں اپنے شوہر تك ہى محدود ہوں گى، كسى اور كى جانب تجاوز نہیں كرینگى، اور اپنے شوہر كےجمال وكمال كیوجہ سے كسى اور كى طلب وچاہت دل میں آئے گى ہى نہیں۔ یہ جنت میں مردوں كے مکمل حسن كى دلیل ہے۔ (السعدى: 703)
سوال: آیت كریمہ جنت میں مردوں كے بے پناه حسن پر كیسے دلالت كرتى ہے؟
فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ ٥٠ قَالَ قَآئِلٞ مِّنۡهُمۡ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٞ ٥١
یہ بات معلوم ہے کہ اہل علم كو علم كےبارےمیں باہم سوال كرنے اور اسكى جستجو سے جو لذت حاصل ہوتى ہے،وہ اس سے كہیں زیاده ہے جو دنیاوى گفتگو سے ملتى ہے ۔ چنانچہ انہیں لذت كى اس قسم كا بھى ایك بڑا حصہ میسر آئےگا اور جنت میں ان کےسامنے ایسے علمى حقائق كے انكشاف ہوں گے جو ناقابل بیان ہے۔(السعدى: 704)
سوال: اہل جنت كو جنت میں انكى گفتگو سے ایك خاص قسم كى نعمت حاصل ہوگى ، وه كیا ہے، بتائیے.